عشرہ فاروق و حسین کے موقع پر مرد حضرات کیلئے مشاعرہ 7 محرم الحرام کو رات 8 بجے ہوگا










اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام وقتاً فوقتاً آن لائن و آف لائن سیشنز کا اہتمام جاری رہتا ہے
حالیہ دنوں قائدین اسلامک رائٹرز موومنٹ نے فیصلہ کیا کہ ماہ محرم الحرام میں عشرہ فاروق و حسین کی مناسبت سے خواتین و حضرات کیلئے الگ الگ آن لائن منقبتی مشاعرہ کا اہتمام کیا جائے۔
پہلے مرحلے میں ان شاءاللہ 7 محرم الحرام، بمطابق 26 جولائی 2023، بروز بدھ کو ان شاءاللہ مرد حضرات کیلئے آن لائن منقبتی مشاعرہ ہوگا جس میں ہمارے مہمان ہوں گے
مداح صحابہ و اہلبیت محترم جناب مصعب شاہین
معروف نعت گو شاعر محترم جناب وفا مدراسی
نعت گو شاعر و ادیب محترم جناب شاکر فاروقی
نامور شاعر محترم جناب تصور سمیع
نامور عالم دین و شاعر محترم جناب شکیل رومی
ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر محترم جناب عبد الوہاب سحر قاسمی
ثناء خوان رسول محترم جناب سمیع اللہ عباسی صارم سمیت دیگر معزز معزز شعراء مہمانوں میں شامل ہوں گے ان شاءاللہ
نظامت کے فرائض
محترم جناب مولانا محمد اسامہ قاسم
مرکزی سیکرٹری جنرل IWM
پروفیسر محمد اویس شاہد
صدر IWM صوبہ سندھ ادا کریں گے ان شاءاللہ
7 محرم الحرام کو رات 8 بجے آن لائن منقبتی مشاعرہ بذریعہ زوم ایپلیکیشن ہوگا ان شاءاللہ
شرکت کے خواہشمند احباب کمنٹ بکس میں موجود وٹس ایپ گروپ جوائن کرلیں
ہمہ قسم معلومات کیلئے
03336363979