288

رزلٹ مقابلہ برائے تبصرہ نگاری (اسلامک میڈیا ورکشاپ)

اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام اسلامک میڈیا ورکشاپ کے اختتام پر تحریری مقابلہ (برائے تبصرہ نگاری) کا انعقاد کیا گیا

#خوشخبری
#اسلامک_میڈیا_ورکشاپ
#تحریری_مقابلہ
#رزلٹ
#اسلامک_رائٹرزموومنٹ_پاکستان
#بعنوان
رزلٹ مقابلہ برائے تبصرہ نگاری (اسلامک میڈیا ورکشاپ)

اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام اسلامک میڈیا ورکشاپ کے اختتام پر تحریری مقابلہ (برائے تبصرہ نگاری) کا انعقاد کیا گیا
الحمدللہ! مقابلہ بے حد کامیاب رہا۔ اس مقابلے میں اندرون و بیرون ملک سے اسلامک میڈیا ورکشاپ کے شرکاء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
تحاریر موصول ہونے کے بعد منصفین کے تین پینل بنائے گئے۔
پینل کے خواتین و حضرات نے نہایت عرق ریزی سے ان مضامین کا مطالعہ کیا اور فاتحین کا انتخاب کیا۔
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان نہایت خوشی سے مقابلے کے نتائج کے اعلان کررہی ہے الحمدللہ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب مستقبل میں بھی ہمارے ساتھ جڑے رہیں گے تاکہ ہم اور آپ مل کر اردو ادب کی خدمت کرتے رہیں۔ اس شاندار مقابلے میں خواتین و حضرات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے الحمدللہ۔

والسلام
حفیظ چودھری
چیئرمین
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان
چیف ایڈیٹر
www.likho.org
03136363979
#Islamicwritersmovemetnpakistan
#iwmmembership2023_24
#iwmpakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں