ہمارے قلم کار

ہمارے قلم کار کتاب اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان سے وابستہ شخصیات، قائدین اور ممبران سمیت 56 لوگوں کے علمی، ادبی اور معلوماتی انٹرویوز پر مشتمل کتاب ہے۔ جسے اسلامک رائٹرز موومنٹ کے شعبہ نشر و اشاعت کے تحت 2024 میں شائع کیا گیا ہے۔ اسے پڑھ کر نہ صرف اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان سے متعلق شخصیات کے بارے میں علم ہوتا ہے، بلکہ تحریر نگاری اور عملی زندگی کے بارے میں بہت سے اسرار و رموز سے بھی پردہ ہٹتا ہے۔ اس کے علاوہ اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے مشن و مقصد اور منشور سے بھی گہری واقفیت حاصل ہوتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں