37

ڈی پی ایس راولپنڈی کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل
تفصیلات کے مطابق انڑ سکول نشانہ بازی چیمپئن شپ ڈی ایچ اے میں منعقد ہوئی جس میں جڑواں شہروں کے سکولوں نے حصہ لیا. ڈی پی ایس راولپنڈی کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ تینوں کیٹاگری میں ڈی پی ایس کے طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کریں کہ ادراے اور والدین کا سر فخر سے بلند کیا ۔ اس موقع پر پرنسپل مسز ثمینہ خان کا کہنا تھا کہ سہولیات میسر کی جائیں تو ہمارے نوجوانوں میں عالمی سطح پر اعلی کارکردگی دیکھانے کی صلاحیت موجود ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں