268

اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان اور پاک فلسطین فورم کے زیر اہتمام/رزلٹ/تحریری مقابلہ

مسئلہ فلسطین ،تاریخی حقائق اورممکنہ حل

اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان اور پاک فلسطین فورم کے اشتراک سے تحریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا

(بعنوان)
مسئلہ فلسطین ،تاریخی حقائق اور ممکنہ حل

جس میں مملکت خداداد پاکستان اور آزاد کشمیر سے اہل قلم کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس مقابلہ میں شامل خواتین و حضرات کی تعداد 162 افراد پر مشتمل تھی۔ جن میں 88 مرد احباب اور 74 خواتین شامل تھیں ۔
تحاریر موصول ہونے کے بعد منصفین کے تین پینل بنائے گئے۔
پینل کے خواتین و حضرات نے نہایت عرق ریزی سے ان مضامین کا مطالعہ کیا اور فاتحین کا انتخاب کیا۔

اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان اورپاک فلسطین فورم

نہایت خوشی سے مقابلے کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے فاتحین کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔اور امید کرتی ہے کہ آپ سب مستقبل میں بھی ہمارے ساتھ جڑے رہیں گے تاکہ ہم اور آپ مل کر اردو ادب کی خدمت کرتے رہیں۔

والسلام

حفیظ چودھری

چیئرمین

اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان

03336363979

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں