197

نظام قرانی کی راہ میں رکاوٹ کون ؟؟/تحریر/عرفان اللہ حسین قاسمی

👈#__نظامِ_قرآنی_کی_راہ_میں_روکاوٹ_کون_؟” وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہوکر اور تم خوار ہوٸے تارکِ قرآن ہوکر “اقوام عالم اھل مغرب اور دنیا بھر میں اُن کے حوارین اسکلامِ ازلی کو جلاتے ہے جو دنیا انسانیت کو آزادی کا درس دینے والا کتاب، جملہ کاٸنات کی تقدیس کا عالمگیر فلسفہ پیش کرنے والا نسخہ، کرہ ارض کے نظامِ زندگی کو امن و سکون راحت کا گہوارہ بنانے والا قانون، مستبقل وطنیتکا جہانگیر انقلابی معاشی سماجی سیاسی پروگرام دینے والا آفاقی آخری آسمانی کلام توحیدی ہے ۔۔۔۔۔آج اگر دنیا میں تمام مذاھب کی تقدیس اپنی جگہ محفوظہے تو یہ بھی قرآنی تعلیمات ہی کا نتیجہ ہے جس نے جملہمذاھب کی تحقیر و تذلیل کی ممانعت بیان فرماٸی ہیں ۔۔۔۔۔سوٸیڈن نے قرآن کے ایک نسخہ کو جلایا تو دنیا بھر کے مسلمان ایمانی جزبہ سے سرشار ہوکر سراپا احتجاج کر اُٹھےجو یقیناً غیرتِ ایمانی کا تقاضہ بھی ہے ۔۔۔۔۔مگر میرا پیغام اُن لادین لبرل نظام کے حاملین کے نام ہے جوقرآن کے ایک نسخے کو جلانا اتنا بڑا جرم قرار دے رہے ہیںکیا آپ لوگوں نے قرآن حکیم کے جملہ معاشی سیاسی سماجی احکامات و تعلیمات کو پاٶں تلے روندا نہیں ہے ؟پاکستان کے اندر کٸی بار ریاست کی طرف سے مدراس کوبموں سے اُڑایا گیا ہے جس میں سینکڑوں قرآن کے نسخے جل کا راکھ ہوچکے ہے ۔۔۔۔۔قرآن حکیم کے حاملین کو آٸے روز بے دردی کے ساتھ قتل کردیا جاتا ہے اس تناظر میں انصاف کے علمبردار خاموش تماشاٸی کا کردار نبھا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔قرآن حکیم کے فرزندوں کو کسی نہ کسی طریقہ سے یرغمالرکھنا اور ان کے مدارس دینہ کو دشمنی اور تنگ نظری کی وجہ سے تکالیف پہنچانا کھبی مدارس اصلاحات کے نام پرتو کھبی مدارس غیرقانونی رجسٹریشن کو بنیاد بناکر اھل مدارس جو ایک سال کے اندر ایک لاکھ سے زیادہ قرآن کےحافظ کرام تیار کرکے قوم کو دے رہے ہیں اُن کے نظامِ تعلیمکو برباد کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔قرآن کی حفاظت قرآن کی تقدیس محضِ نسخہ قرآن کےتقدس کا پیشِ خیمہ نہیں ہے بلکہ قرآن حکیم کی اصلحفاظت اس کے پیش کرنا والا ریاستی نظام زندگی کیحفاظت ہے جس کی راہ میں گزشتہ پچھتر سال سے ہماریطبقہ اشرافیہ، طاقتور قوتیں اور خود عوام بھی روکاوٹ رہے ہیں ۔۔۔۔۔آٸیں عہد کیجٸے کہ قرآن حکیم کو بطور نظام زندگی ملک خداداد پاکستان میں نافذ کرنے کی خاطر حاملین قرآن کےسماجی سیاسی معاشی میدان میں ان کا ساتھ دیں🙏ازقلم : #_عرفان_اللہ_حُسین_قاسمی_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں