268

مقابلہ برائے تبصرہ نگاری(زیر انتظام)اسلامک رائٹرزموومنٹ پاکستان

اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن اسلامک میڈیا ورکشاپ کے اختتام پر مقابلہ برائے تبصرہ نگاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے

ضروری نوٹ

مقابلہ برائے تبصرہ نگاری میں صرف وہی خواتین و حضرات شرکت کرسکتے ہیں جنہوں نے اسلامک میڈیا ورکشاپ جوائن کی اور تمام لیکچرز سنے، مقابلہ برائے تبصرہ نگاری کے شرکاء کو اسلامک میڈیا ورکشاپ کا آن لائن سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا ان شاء اللہ

شرائط وضوابط

(1)تحریر صرف ویب سائٹ کی اسی پوسٹ کے کمنٹ بکس میں بھیج سکتے ہیں
(2)تحریر کم از کم 500الفاظ پر مشتمل ہونی چاہیے
(3)تحریر کے شروع میں اپنا نام ،موبائل نمبر ،شہر کا نام اور شریک اسلامک میڈیا ورکشاپ لازمی لکھیں
(4)جو خواتین وحضرات تبصرہ لکھیں گے صرف انہیں اسلامک میڈیاورکشاپ کاآن لئن سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا
(5)تحریر جمع کروانے کی آخری تاریخ15 نومبر ہے ہے
(6)اس کے بعد آنے والی تحاریر شامل مقابلہ نہیں ہوںگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں