اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام ان شاءاللہ اس ورکشاپ میں مختلف موضوعات پر ماہرین کے لیکچرز ہوں گے، اگر آپ نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی ہے، تو فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان ہمیشہ ادب اور صحافت کے میدان میں پیش پیش رہی ہے۔ اس بار، ایک منفرد اور بے مثال 10 روزہ مفت آن لائن “اسلامک میڈیا ورکشاپ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے، الحمدللہ۔
میڈیا، چاہے وہ الیکٹرانک ہو، پرنٹ ہو یا سوشل، آج کے دور کی ایک اہم ترین ایجاد ہے۔ یہ نہ صرف ہمارے معاشرتی خیالات، اقدار اور روایات کو متاثر کرتا ہے بلکہ ان کا رخ بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس کا درست استعمال نہایت اہم ہے کیونکہ یہ ہمارے سماجی اور ذاتی رابطوں کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔
میڈیا کی بدولت دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے، جہاں ہم دنیا کے کسی بھی کونے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ لیکن، اس کے ساتھ ساتھ، میڈیا کے منفی استعمال نے ہماری معاشرت، اخلاقیات، اور روحانیت پر بھی گہرے اثرات ڈالے ہیں۔ نوجوان نسل اور ہماری معاشرتی و اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ ہمیں اس طاقتور ذریعے کا مثبت استعمال سیکھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم ترقی کی راہیں ہموار کر سکیں۔
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام ان شاءاللہ اس ورکشاپ میں مختلف موضوعات پر ماہرین کے لیکچرز ہوں گے، اگر آپ نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی ہے، تو فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
03336363979
www.likho.org
کلاس زوم ایپ پر ہوا کرے گی
رات 9 سے 10 بجے ان شاءاللہ
ہفتہ اتوار کلاسز نہیں ہوں گی
#خوشخبری
#اسلامک_رائٹرز_موومنٹ
#اسلامک_میڈیا_ورکشاپ
#فری_فری_فری
#علم_اور_تخلیق
#islamicwritersmovemetnpakistan
#Islamic_Media_Workshop
#IWMMemberShip2024_25