153

ملک بھر میں زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی

*ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے*
ابتدائی معلومات کے مطابق اس کا مرکز گجرات سے آٹھ کلومیٹر دور تھا اور اس کی شدت 7.7 تھی۔
یا اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرما۔ ہمیں بخش دے۔ ہماری توبہ قبول فرما۔

اللہ نہ کرے کہ اب کوئی زلزلہ آئے، لیکن احباب یاد رکھیں کہ زلزلے کے آفٹر شاکس زلزلے سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔ اس لیے اگر خدانخواستہ زلزلے کا کوئی بھی چھٹکا محسوس ہو تو فوراً باہر نکل جائیں۔ چھوٹے بچوں کو ساتھ اٹھا کر لے جائیں۔ بھاگنے کی کوشش ہرگز نہ کریں، بلکہ چلتے ہوئے نکلیں۔ لفٹ استعمال ہر گز نہ کریں۔
*اللہ اکبر کا ورد جاری رکھیں*
آئیں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگیں۔ بے شک اللہ معاف کرنے والا ہے۔
یا اللہ! ہم صدق دل سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، آئندہ کے لیے تمام برے کاموں سے توبہ کرتے ہیں، ہمیں معاف فرما۔ بے شک تو توبہ قبول کرنے والا، بہت مہربان ہے۔ ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں زلزلے سمیت ہر قسمی دکھ اور مصیبت سے محفوظ رکھ۔ بے شک تو دعاؤں کا سننے والا اور قبول کرنے والا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں