*یا اللہ رحم فرما آمین یارب العالمین*
انا للہ و انا الیہ راجعون
اسلام آباد، پنجاب، کے پی کے، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں 7.7 شدت کا زلزلہ
اپنا اور اپنے گرد موجود لوگوں کا خیال رکھیے۔ اللہ ہم پر رحم کرے۔ اللہ ہمیں بخش دے۔ زلزلے کی یہ شدت بہت زیادہ ہے۔ ایسی شدت کے زلزلوں کے آفٹر شاکس آ سکتے ہیں۔ اللہ سے توبہ کا اہتمام کیجیے اور دعا کیجیے۔
محتاج دعا
*حفیظ چوھدری*