125

مذہبی اسکالر و کالم نگار/محترم جناب عثمان عامر/مرکزی ڈپٹی کوارڈینیٹر/اسلامک رائٹرز مومومنٹ پاکستان(تعارفی سلسلہ ہمارے قلم کار9)

محترم جناب عثمان عامر صاحب
آپ کا تعلق تعلق روشنیوں کے شہرکراچی سے ہے۔
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے ساتھ سال 2020 بحیثیت رکن شریک ہیں۔آپ کی علمی و ادبی کاوشوں میں متعدد مضامین، کالمز شامل ہیں۔ آپ نے ادبِ اطفال کے لیے بھی متعدد کہانیاں تخلیق کی ہیں، علاوہ ازیں مختلف کالمز اور مضامین ملک کے مختلف اخبارات و رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان صوبہ سندھ کی طرف سے پیش کی جانے والی کتاب ”اسلام میں عورت کا سماجی مقام و مرتبہ“ کے مرتبین میں بھی شامل ہیں اور آپ کی طرف سے ”الخطیب الناجح“ کتاب کا اردو ترجمہ بنام ”کامیاب مقرر“ بھی منظر عام پر آچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں