221

حافظ بلال بشیر/چیف ایڈیٹر پیغام قلم آن لائن/کالم نگار، تجزیہ نگار و فیچر رائٹر(تعارفی سلسلہ ہمارے قلم کار13)

آپ نے شعبہ ابلاغ عامہ میں گریجویشن کی ، Aptech سے ACNS کا ڈپلومہ حاصل کرنے کے علاوہ کئی ٹیکنیکل و نان ٹیکنیکل اداروں سے سرٹیفائیڈ ہیں۔ کالم نگار، تجزیہ نگار و فیچر رائٹر، روزنامہ جنگ کراچی ، مشرق سنڈے میگزین
لکھنے کا آغاز 2010 میں کیا ، لیکن باقاعدہ اخبارات، رسائل و غیرہ میں لکھنے کا سلسلہ 2018 میں شروع کیا۔
اسلامی تاریخ، نوجوانوں کے مسائل سمیت بہت سارے موضوعات پر مضامین لکھے ہیں، بطور شریک مصنف آپ کی ایک کتاب آ چکی ہے۔ جب کہ نوجوانوں کے لیے بطور خاص ایک کتاب پہ کام جاری ہے
آپ نے اسلامک رائٹر ایوارڈ، علامہ زاھد الراشدی ایوارڈ ، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان ایوارڈ 2022,
، پیغام قلم ایوارڈ، فروغ اردو ادب ایوارڈ، فروغ امن ایوارڈ ، غیث ایجوکیشنل ایوارڈ کے ساتھ ساتھ کئی اور ایوارڈز بھی اپنے نام کیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں