
حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور دشمن کے بڑھتے ہوئے پراپیگنڈہ وار کے تناظر میں،
وقت کا تقاضا ہے کہ اہلِ قلم اور اہلِ نغمہ
قومی وحدت، عسکری حوصلے، اور اسلامی شعور کا عَلَم بلند کریں
مقابلہ ترانہ نویسی
یہ صرف مقابلۂ ترانہ نویسی نہیں، ایک عہد ہے۔
شعراء کرام یعنی قلم کے سپاہی اپنے الفاظ سے سرحدوں کا دفاع کریں گے…
فضاؤں میں گونجنے والا ہر مصرع دشمن کے ناپاک عزائم کا جواب ہوگا
ملکِ خداداد پکار رہا ہے…!
قلم کو تلوار بناؤ، اور ترانے کو للکار
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام
ترانہ نویسی کا ایک غیرمعمولی، ملی و فکری مقابلہ
مقابلہ ترانہ نویسی
عنوان: “بُنیانٌ مَّرْصُوصٌ”
(سیسہ پلائی ہوئی دیوار… اتحاد، غیرت، قربانی اور ایمان کی ترجمانی)

ترانہ نویسی مقابلہ میں شرکت کی آخری تاریخ: 28 مئی 2025
اعلانِ نتائج: 5 جون 2025
قیمتی انعامات، ایوارڈز اور قومی سطح پر ترانوں کی اشاعت کا سنہری موقع
ترانہ لکھو… کیونکہ جنگ صرف میدان میں نہیں، لفظوں سے بھی لڑی جاتی ہے۔
ای میل: likho.info@gmail.com
واٹس ایپ: 03106905786
ویب سائٹ
: www.likho.org
لکھوکے ساتھ لکھو/تحریر/مولانا ڈاکٹر محمد جہان یعقوب(نامور مذہبی اسکالر و کالم نگار)
اسلامک رائٹرز موومنٹ ابھرتا ہوا میڈیا سٹار/تحریر/عابد محمود عزام