رانا اسد منہاس ( صحافی و کالم نگار, فیچر رائٹر مشرق سنڈے میگزین)
انچارج میڈیا سیل/پنجاب اسلامک رائیٹرز موومنٹ پاکستان
آپ کا تعلق پنجاب کی سب سے پرانی اور بڑی تحصیل جڑانوالہ سے ہے۔
2019 سے باقاعدہ لکھنا شروع کیا۔ مختلف سیاسی، سماجی اور معاشرتی موضوعات پر سو سے زائد کالم لکھ چکے ہیں۔ شعبہ صحافت آپ کا جنون ہے۔ 2020 میں ماس کیمیونکیشن کی ڈگری گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے حاصل کی۔ گزشتہ 4 سال سے کالم نگاری کے ساتھ ساتھ کچھ نیشنل اور انٹرنیشنل چینلز کے ساتھ سکرپٹ رائٹر کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں الحمدللہ۔
54