محترمہ حمیرا حیدر صاحبہ
ایڈیٹر پیغام قلم آن لائن، رکن اسلامک رائٹرز خواتین ونگ۔ فیچر رائٹر مشرق سنڈے میگزین۔ باقاعدہ لکھنے کا آغاز 2019 میں کرونا کی وبا کے دوران کیا۔ حالات حاضرہ، طنز و مزاح اور سنجیدہ موضوعات پر لکھا۔ بچوں کے لئے بھی تھوڑا بہت لکھا۔ باقی ابھی خود کو طالب علم ہی تصور کرتی ہوں ہر نیا دن کچھ نیا سکھا جاتا ہے الحمد للہ۔
84