آپ کا تعلق پنجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل سے ہے۔ سکول کے ساتھ ساتھ حفظ مکمل کیا اور اپنے علاقے سے ایف اے تک تعلیم مکمل کی۔ درس نظامی کے ساتھ ساتھ بی اے اور ایم اے کیا، عالم اسلام کی عظٰم دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی سے فراغت کے بعد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے ایم ایس شریعہ میں ڈگری مکمل کی۔
لکھنے کا سلسلہ تو کافی پرانا تھا لیکن 2018 سے باقاعدہ ملک کے چھوٹے بڑے اخبارات میں لکھنا شروع کیا۔ 2020 میں اسلامک رائیٹرز موومنٹ میں شمولیت اختیار کی۔ اب تک مختلف دینی، سیاسی، سماجی اور معاشرتی موضوعات پر قلم کشائی کر چکے ہیں۔ جبکہ دینیات اور سیاسیات سے خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں
154