تحریری مقابلہ بعنوان مسئلہ فلسطین، تاریخی حقائق اور ممکنہ حل 1,302

تحریری مقابلہ بعنوان مسئلہ فلسطین، تاریخی حقائق اور ممکنہ حل

اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان اور پاک فلسطین فورم کے زیر اہتمام

آگے بڑھنے کا شوق، جیتنے کی طلب، سیکھتے رہنے کا حقیقی جذبہ اور سب سے منفرد، کچھ کر دکھانے کا عزم مصمم،

انسان کی تخلیقی و اختراعی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرتا ہے۔
وقت اور حالات کے سنگ میل خود تراشنے والے کبھی زمانے کے رحم و کرم پر نہیں رہے، اپنی لگن اور خوشی سے باہمت انداز میں منزل کی جانب بڑھتے رہے ہیں۔
ہم آج لیکر آئے ہیں ایک نئی منزل، ایک نیا سفر اور جیت کر آگے بڑھنے کا موقع۔
وہ ہے اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام چھٹا آل پاکستان ” تحریری مقابلہ ” مسئلہ فلسطین، تاریخی حقائق اور ممکنہ حل
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کی طرف سے آپ کے لیے گراں قدر انعامات کا بھی اہتمام کیا گیاہے۔
اس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ضروری نہیں آپ بہت بڑے لکھاری ہیں تو ہی حصہ لیں، ایسا بالکل نہیں، آپ بلا جھجھک حصہ لیں اور اپنے دوستوں کو بھی شامل کریں۔
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان ایک ایسا فورم ہے جو آپ کے قلم اور الفاظ کو ترقی، عروج اور بلندیوں کی راہ دکھانے والا ہے۔
تو پھر ہوجائے تحریری مقابلہ….؟
ضروری نوٹ
تحریر صرف لکھو ویب سائٹ کے کمنٹ (تبصرہ) بکس میں ہی جمع کروانی ہوگی دیگر ذرائع سے ارسال کی گئی تحریر شامل مقابلہ نہیں ہوگی

بشکریہ حفیظ چوہدری

لکھو کے ساتھ لکھو

تحریری مقابلہ بعنوان مسئلہ فلسطین، تاریخی حقائق اور ممکنہ حل
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان ایک ایسا فورم ہے جو آپ کے قلم اور الفاظ کو ترقی، عروج اور بلندیوں کی راہ دکھانے والا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں