0

پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں چند ڈیم/تحریر/انجینئر ظفر اقبال وٹو

پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں چند ڈیم/تحریر/انجینیئر ظفراقبال وٹو

1-کالاباغ ڈیم ضلع میانوالی میں دریائے سندھ پر

2-آکھوری ڈیم نندنہ نالہ (ہرو دریا کا معاون نالہ) ضلع اٹک

3- دریا ئے سواں پر پٹھان کوٹ ڈیم (سواں ڈیم)

4- ڈیم ضلع اٹک کے پاس نانہو نالہ (ہرو دریا کا معاون) پر

5۔پنڈ سویکا ڈیم ضلع جہلم ( منگلا ڈیم کا کیری اوور یا متبادل)

6۔مرنج ڈیم راجن پور ضلع میں کے کاہا نالہ پر

7-سوڑا ڈیم کوہِ سلیمان میان تونسہ کے سوڑا نالہ پر

8-چنیوٹ ڈیم چنیوٹ ضلع میں دریائے چناب پر

9-گھبیر ڈیم ضلع تلہ گنگ

10-گجرات سے اوپر بھمبر نالے پر بھمبر ڈیم

11-پوٹھوہار ریجن میں 60 چھوٹے ڈیم بن چکے ہیں جب کہ 30-40 چھوٹے ڈیموں کی اور گنجائش ہے جن میں تلہ گنگ میں گھمبیر ڈیم، لاوہ ڈیم، انکڑ ندی پر انکڑ ڈیم، چکوال میں سویر ندی پر ڈیم، اٹک میں چھپری ڈیم
12-پوٹھوہار کے چکوال اور جہلم ضلع سے گزرتے دریا بنہاں پر چھوٹے ڈیم

13- پوٹھوہار میں ہی 3000 سے زیادہ منی ڈیم بھی بن چُکے ہیں اور اس سے زیادہ بن سکتے ہیں۔

14۔ میانوالی، تونسہ، ڈی جی خان میں کوہِ سلمان کے سیلابی پہاڑی ندی نالوں پر کئی چھوٹے ڈیم بن سکتے ہیں۔

ان میں سے اکثریت سائٹوں پر تکنیکی کام مکمل ہو چُکا ہے۔

نوٹ: ڈیم بنانے کے لیے پہاڑی علاقے موزوں ہوتے ہیں میدانی علاقوں میں ڈیم بنانے کا پوٹنشیل نہیں ہوتا اسی لیے پنجاب میں ڈیم بنانے کی مناسب جگہیں کم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں